اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مساجد اور امام بارگاہوں کے علاوہ حساس عمارتوں اورخفیہ تنصیبات کی سیکیورٹی میں بھی غیرمعمولی اضافہ کردیاگیاہے،جبکہ دوسری جانب پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران اٹھاون مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیاہے،، سرچ آپریشن تھانہ آبپارہ، تھانہ سیکرٹریٹ اورتھانہ رمنا کی حدود میں کیا گیا،، پولیس کے مطابق حراست میں لئے گئے افراد کوتفتیش کے لئے متعلقہ تھانوں میں منتقل کردیاگیا ہے.
.......
/169